(یو این آئی) سعودی حکمراں شاہ عبدالعزیز کی طرف سے فریضہ حج کے لئے ہندوستان کے 38
رکنی وفد کو مدعو کیاگیاتھا۔
جن کے لئے سعودی حکومت نے تمام خصوصی انتظامات کئے تھے ۔
style="text-align: right;">اس وفد میں شامل سینئر صحافی ساجد ودود نے ایام حج کے درمیان سعودی حکومت کی طرف سے کئے گئے انتظامات پر اپنے تاثرات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ حجاج کرام کے اتنی بڑی تعداد میں ہونے کے باوجود ان کے سہولیات کے وسیع انتظامات کئے گئے تھے۔